slotcosino Publish time 2026-3-3 18:40:06

آپریشن غضب للحق جاری، افغان صوبے ننگرہار میں خوگانی بیس تباہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561558_1260256_10_updates.jpg
---فائل فوٹو

آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف افواجِ پاکستان کی زمینی اور فضائی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاک افواج نے افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں کارروائی کرتے ہوئے خوگانی بیس کو تباہ کر دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-02/1561285_031020_updates.jpg
آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری

پاک افواج فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو مؤثر انداز میں نشانہ بنا رہی ہیں https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو مختلف محاذوں پر پسپائی کا سامنا ہے، آپریشن اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔

سیکیورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں طے شدہ اہداف کے مکمل حصول تک جاری رہیں گی۔
Pages: [1]
View full version: آپریشن غضب للحق جاری، افغان صوبے ننگرہار میں خوگانی بیس تباہ