امریکا کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن کا ایران جنگ پر نیا انکشاف
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561592_5250287_18_updates.jpg----فائل فوٹو
امریکا کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن نے ایران جنگ کے حوالے سے نیا انکشاف کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات قطر اور سعودی عرب میں حکام نے موساد کے مبینہ ایجنٹس کو گرفتار کیا۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561589_025400_updates.jpg
تل ابیب: ایرانی میزائل حملوں کی اطلاع، سائرن بجنے لگے، ہائی الرٹ جاری
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں جنگی سائرن بجنا شروع ہوگئے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ان کا کہنا ہے کہ یہ مبینہ ایجنٹس قطر اور سعودی عرب میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
کارلسن نے مزید کہا کہ اسرائیل ایران کے ساتھ ساتھ قطر، یو اے ای، سعودی عرب، بحرین، عمان اور کویت کو بھی نقصان پہنچانا چاہتا ہے اور اپنے اس مقصد میں کسی حد تک کامیاب بھی ہو چکا ہے۔
Pages:
[1]