Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 939|Reply: 0

امریکا کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن کا ایران جنگ پر نیا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206350
Post time 2026-3-3 20:37:36 | Show all posts |Read mode
  
----فائل فوٹو

امریکا کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن نے ایران جنگ کے حوالے سے نیا انکشاف کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات قطر اور سعودی عرب میں حکام نے موساد کے مبینہ ایجنٹس کو گرفتار کیا۔    
تل ابیب: ایرانی میزائل حملوں کی اطلاع، سائرن بجنے لگے، ہائی الرٹ جاری

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں جنگی سائرن بجنا شروع ہوگئے۔    

ان کا کہنا ہے کہ یہ مبینہ ایجنٹس قطر اور سعودی عرب میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

کارلسن نے مزید کہا کہ اسرائیل ایران کے ساتھ ساتھ قطر، یو اے ای، سعودی عرب، بحرین، عمان اور کویت کو بھی نقصان پہنچانا چاہتا ہے اور اپنے اس مقصد میں کسی حد تک کامیاب بھی ہو چکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 16:07 GMT+5 , Processed in 0.047233 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list