کراچی: امریکی قونصلیٹ پر ہنگامہ آرائی، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561587_82122_16_updates.jpg---فائل فوٹوکراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر ہنگامہ آرائی کے دوران زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا۔
حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا شہری سول ٹراما سینٹر کے آئی سی یو میں زیرِ علاج تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561561_010026_updates.jpg
کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر دھاوا بولنے والے مظاہرین پر میرینز نے فائرنگ کی: امریکی حکام
خبر ایجنسی سے گفتگو میں 2 امریکی حکام نے کہا کہ میرینز کی فائر کی گئی گولیاں کسی کو لگیں یا ہلاکت کا سبب بنیں یہ واضح نہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 11 ہوگئی ہے۔
حکام کے مطابق اس وقت سول ٹراما سینٹر میں مزید 4 زخمی زیرِ علاج ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
Pages:
[1]