Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 851|Reply: 0

کراچی: امریکی قونصلیٹ پر ہنگامہ آرائی، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206350
Post time 2026-3-3 20:37:38 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر ہنگامہ آرائی کے دوران زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا۔

حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا شہری سول ٹراما سینٹر کے آئی سی یو میں زیرِ علاج تھا۔   
کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر دھاوا بولنے والے مظاہرین پر میرینز نے فائرنگ کی: امریکی حکام

خبر ایجنسی سے گفتگو میں 2 امریکی حکام نے کہا کہ میرینز کی فائر کی گئی گولیاں کسی کو لگیں یا ہلاکت کا سبب بنیں یہ واضح نہیں۔   

اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

حکام کے مطابق اس وقت سول ٹراما سینٹر میں مزید 4 زخمی زیرِ علاج ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 16:07 GMT+5 , Processed in 0.046543 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list