slotcosino Publish time 2026-3-4 03:07:15

ایران نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرادیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561630_9354713_IranSaudiOil_updates.jpgتصویر، فائل فوٹو

ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کا ذمے دار اسرائیل کو ٹھہرایا اور حملے کو اسرائیل کا فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا۔

اس سے پہلے ایرانی نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا تھا کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ایران نے نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے سعودی عرب پر بھی یہ بات واضح کر دی ہے۔

یاد رہے کہ سعودی بندرگاہ راس تنورا میں ریفائنری پر کل حملہ ہوا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561592_030332_updates.jpg
امریکا کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن کا ایران جنگ پر نیا انکشاف

امریکا کے قدامت پسند تجزیہ کار اور نامور ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن نے ایران جنگ کے حوالے سے نیا انکشاف کردیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اس سے قبل یہ امریکی قدامت پسند تجزیہ کار نے بتایا تھا کہ گزشتہ رات قطر اور سعودی عرب میں حکام نے موساد کے مبینہ ایجنٹس کو گرفتار کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ مبینہ ایجنٹس قطر اور سعودی عرب میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

امریکی تجزیہ کار نے مزید کہا کہ اسرائیل ایران کے ساتھ ساتھ قطر، یو اے ای، سعودی عرب، بحرین، عمان اور کویت کو بھی نقصان پہنچانا چاہتا ہے اور اپنے اس مقصد میں کسی حد تک کامیاب بھی ہو چکا ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایران نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرادیا