slotcosino Publish time 2026-3-5 02:30:59

دبئی بالکل محفوظ ہے، یویو ہنی سنگھ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561922_2619791_Yo-Yo-honey-singh_updates.jpgیویو ہنی سنگھ - فوٹو: فائل

امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد خلیجی ممالک میں دھماکوں اور کشیدگی کی خبریں سامنے آئیں۔

ابوظبی، دبئی، قطر اور کویت میں دھماکوں کی اطلاعات نے عوام کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ تاہم دبئی میں موجود معروف ریپر یویو ہنی سنگھ نے مداحوں کو یقین دلایا ہے کہ شہر میں سب کچھ محفوظ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-09-04/1387340_091630_updates.jpg
یو یو ہنی سنگھ کی وہاب بگٹی اور صاحبان کیساتھ البم ریلیز

بھارتی معروف پنجابی ریپر، گلوکار و موسیقار یو یو ہنی سنگھ نے کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مشہور گلوکار وہاب بگٹی اور سندھی لوک گلوکارہ صاحبان کے ساتھ البم ریلیز کر دی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ہنی سنگھ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’سب کچھ دبئی میں بالکل ٹھیک ہے، سپر سیف۔ خبروں میں آنے والی بے وقوفانہ افواہوں پر یقین نہ کریں۔‘

بعد ازاں انہوں نے دبئی کے اسٹوڈیو سے ایک اور ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ اپنی ٹیم کے ساتھ کام کرتے دکھائی دیے۔

انہوں نے لکھا کہ ’ہم دبئی میں محفوظ ہیں، کام جاری ہے۔‘
Pages: [1]
View full version: دبئی بالکل محفوظ ہے، یویو ہنی سنگھ