slotcosino Publish time 2026-3-5 07:42:42

فی الحال ایران میں امریکی زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1561956_6133312_whitr_updates.jpgفائل فوٹو

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ فی الحال ایران میں امریکی زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کے تحفظ کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1561940_013337_updates.jpg
ایران پر بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں، ایران کے میزائلوں اور لانچروں کا صفایا کیا جارہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترجمان نے کہا کہ امریکی صدر سمجھتے ہیں کہ ایران جنگ پر انہیں امریکیوں کی حمایت حاصل ہے، ایران 47 برس سے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی عوام جانتے ہیں کہ ایران ایک باغی اور دہشت گرد ریاست ہے۔

کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ایران میں فوجی کارروائی کے بعد امریکا کا ایران میں کیا کردار ہونا چاہیے اس پر صدر ٹرمپ اپنے مشیروں سے مشاورت کر رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ اسپین امریکی فوج کے ساتھ تعاون کے لیے رضامند ہے۔
Pages: [1]
View full version: فی الحال ایران میں امریکی زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس