Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 61|Reply: 0

فی الحال ایران میں امریکی زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206843
Post time 2026-3-5 07:42:42 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ فی الحال ایران میں امریکی زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کے تحفظ کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔   
ایران پر بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں، ایران کے میزائلوں اور لانچروں کا صفایا کیا جارہا ہے۔   

ترجمان نے کہا کہ امریکی صدر سمجھتے ہیں کہ ایران جنگ پر انہیں امریکیوں کی حمایت حاصل ہے، ایران 47 برس سے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی عوام جانتے ہیں کہ ایران ایک باغی اور دہشت گرد ریاست ہے۔  

کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ایران میں فوجی کارروائی کے بعد امریکا کا ایران میں کیا کردار ہونا چاہیے اس پر صدر ٹرمپ اپنے مشیروں سے مشاورت کر رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ اسپین امریکی فوج کے ساتھ تعاون کے لیے رضامند ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-5 04:18 GMT+5 , Processed in 0.046780 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list