دوحہ کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562126_6937542_01_updates.jpg—فائل فوٹوقطری وزارت داخلہ نے دوحہ میں امریکی سفارتخانے اور قرب وجوار کے رہائشیوں کا انخلاء کرنا شروع کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ رہائشیوں کا عارضی انخلاء حفاظتی اقدامات کے تحت کیا جا رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1561958_024613_updates.jpg
ٹرمپ کے کئی اتحادیوں کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے دور رہنے پر زور
یہ ردعمل اس وقت دیکھنے میں آیاجب وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا کو ایک فوری خطرے کا سامنا ہے کیونکہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے والا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
وزارت داخلہ نے کہا کہ حکومت امریکی سفارتخانے اور قرب وجوار کے رہائشیوں کو عارضی طور پر متبادل رہائش فراہم کرے گی۔
عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت داخلہ نے دوحہ کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس بلا ضرورت گھروں اور عمارتوں سے نکلنے سے گریز کریں۔
Pages:
[1]