slotcosino Publish time 2026-3-5 19:25:38

آپریشن غضب للحق، بلوچستان میں طالبان و فتنہ الخوارج کی 41 پوسٹیں تباہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562190_9623569_13_updates.jpg---فائل فوٹو

پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت چمن سیکٹر، ژوب سیکٹر، قلعہ سیف اللّٰہ اور نوشکی سیکٹر کے سرحدی علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 4 اور 5 مارچ کی درمیانی شب پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے 41اہم پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562154_111438_updates.jpg
آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کا بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور تباہ کر دیا

پاک فوج نے کارروائی میں افغان طالبان کے ایمونیشن ڈپوز کو بھی نشانہ بنایا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کارروائیوں کے دوران دشمن کے جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت فوجی کارروائیاں اہداف کے مکمل حصول تک جاری رہیں گی۔
Pages: [1]
View full version: آپریشن غضب للحق، بلوچستان میں طالبان و فتنہ الخوارج کی 41 پوسٹیں تباہ