slotcosino Publish time 2026-3-6 05:09:48

ٹرمپ کا مجتبیٰ خامنہ ای کو ایرانی سپریم لیڈر قبول کرنے سے انکار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562294_6409080_Trump-and-Mujtaba_updates.jpgکولاج فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو جانشین بنانا قابل قبول نہیں۔

اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے معاملے میں براہِ راست کردار ادا کرنا ہوگا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-05/1562275_093212_updates.jpg
اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ کا ٹرمپ کو ایران پر حملے کیخلاف کھلا خط

خط میں اماراتی بزنس مین نے سوال اٹھایا کہ خلیج اور مشرقِ وسطیٰ کو ایران کے ساتھ فوجی تنازع میں گھسیٹنے کا اختیار ٹرمپ کس نے دیا؟https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے مزید کہا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ہلکی شخصیت ہیں جو والد کی پالیسی جاری رکھیں گے، ان پالیسیوں سے اگلے پانچ سال میں دبارہ امریکا اور ایران تنازع ہوگا۔

امریکی صدر کا کہنا تھاکہ وینزویلا کی طرح ایران میں بھی مجھے نئی قیادت کے انتخاب میں شامل ہونا ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای قبول نہیں، ایسا شخص چاہتے ہیں جو ایران میں امن اور بھائی چارہ لائے۔
Pages: [1]
View full version: ٹرمپ کا مجتبیٰ خامنہ ای کو ایرانی سپریم لیڈر قبول کرنے سے انکار