Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 694|Reply: 0

ٹرمپ کا مجتبیٰ خامنہ ای کو ایرانی سپریم لیڈر قبول کرنے سے انکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207256
Post time 2026-3-6 05:09:48 | Show all posts |Read mode
  کولاج فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو جانشین بنانا قابل قبول نہیں۔

اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے معاملے میں براہِ راست کردار ادا کرنا ہوگا۔   
اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ کا ٹرمپ کو ایران پر حملے کیخلاف کھلا خط

خط میں اماراتی بزنس مین نے سوال اٹھایا کہ خلیج اور مشرقِ وسطیٰ کو ایران کے ساتھ فوجی تنازع میں گھسیٹنے کا اختیار ٹرمپ کس نے دیا؟    

انہوں نے مزید کہا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ہلکی شخصیت ہیں جو والد کی پالیسی جاری رکھیں گے، ان پالیسیوں سے اگلے پانچ سال میں دبارہ امریکا اور ایران تنازع ہوگا۔

امریکی صدر کا کہنا تھاکہ وینزویلا کی طرح ایران میں بھی مجھے نئی قیادت کے انتخاب میں شامل ہونا ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجتبیٰ خامنہ ای قبول نہیں، ایسا شخص چاہتے ہیں جو ایران میں امن اور بھائی چارہ لائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-6 02:41 GMT+5 , Processed in 0.045588 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list