slotcosino Publish time 2026-3-6 14:15:48

اسلام آباد: ریڈ زون جانیوالے راستے بند، متبادل روٹس مقرر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562674_2373567_3_updates.jpg
—فائل فوٹو

اسلام آباد میں سیکیورٹی صورتِ حال کے پیشِ نظر ڈی چوک سمیت ریڈ زون جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے۔

ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق ریڈ زون میں داخلے کے لیے مارگلہ روڈ اور میریٹ ہوٹل کے راستے کھلے رہیں گے، شہری متبادل کے طور پر جناح ایوینیو استعمال کریں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-11-23/1413887_111836_updates.jpg
اسلام آباد آنے والے راستے بند

پی ٹی آئی کے کل کے احتجاج کے پیشِ نظر فیض آباد پُل سے اسلام آباد آنے اور جانے والے راستے آج بند کر دیے گئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ٹریفک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ پولی کلینک بجانب لال کوارٹر چوک لقمان حکیم روڈ ٹریفک کے لیے ڈائیورشن ہو گی، شہری متبادل کے طور پر صدر روڈ استعمال کریں۔

آبپارہ چوک سہروردی بجانب سرینہ ہوٹل آنے جانے والی ٹریفک کے لیے ڈائیورشن ہو گی، بھارہ کہو سے آنے والے کشمیر چوک سے سری نگر ہائی وے استعمال کریں۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد: ریڈ زون جانیوالے راستے بند، متبادل روٹس مقرر