slotcosino Publish time 2026-3-6 16:13:58

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562685_6953841_b_updates.jpgبرٹنی اسپیئرز— فائل فوٹو

نامور امریکی گلوکارہ پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 44 سالہ برٹنی اسپیئرز کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شراب اور منشیات کا استعمال کر کے گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2021-12-10/1022889_034536_updates.jpg
برٹنی اسپیئرز کو دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق مل گیا

امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز نےکنزرویٹر شپ کے خاتمے کے بعد اپنے عدالتی دستاویزات پر دستخط کرنے کا حق جیت لیا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

برٹنی اسپیئرز کے ترجمان نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا ہے۔

مقامی ہائی وے پولیس کے مطابق برٹنی اسپیئرز تیز رفتار اور خطرناک طریقے سے گاڑی چلا رہی تھیں، انہیں گرفتاری کے کچھ دیر بعد رہا کر دیا گیا تاہم 4 مئی کو انہیں عدالت طلب کر لیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار