slotcosino Publish time 2026-3-6 18:10:32

امریکا فی الحال ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں کر رہا: امریکی صدر ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562694_1442606_US-President-Donald-Trump-sluting-US-Army_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا فی الحال ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں کر رہا۔

انہوں نے واشنگٹن میں امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں زمینی فوج کی تعیناتی وقت کا ضیاع ہو گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562682_102339_updates.jpg
ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں مجھے شامل کیا جانا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے اگلے سپریم لیڈر کے انتخاب کے عمل میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور ایسے رہنما کو قبول نہیں کریں گے جو سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی کامنہ ای کی پالیسیوں کو جاری رکھے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سب کچھ کھو چکا ہے، بحریہ کھو چکا ہے، جو وہ کھو سکتا تھا اس نے سب کھو دیا ہے۔

امریکی صدر نے یہ بھی کہا ہے کہ ایرانی وزیرِخارجہ کا یہ کہنا فضول بات ہے کہ ایران زمینی حملے کے لیے تیار ہے۔
Pages: [1]
View full version: امریکا فی الحال ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں کر رہا: امریکی صدر ٹرمپ