Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 337|Reply: 0

امریکا فی الحال ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں کر رہا: امریکی صدر ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207442
Post time 2026-3-6 18:10:32 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا فی الحال ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں کر رہا۔

انہوں نے واشنگٹن میں امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں زمینی فوج کی تعیناتی وقت کا ضیاع ہو گا۔   
ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں مجھے شامل کیا جانا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے اگلے سپریم لیڈر کے انتخاب کے عمل میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور ایسے رہنما کو قبول نہیں کریں گے جو سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی کامنہ ای کی پالیسیوں کو جاری رکھے۔   

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سب کچھ کھو چکا ہے، بحریہ کھو چکا ہے، جو وہ کھو سکتا تھا اس نے سب کھو دیا ہے۔

امریکی صدر نے یہ بھی کہا ہے کہ ایرانی وزیرِخارجہ کا یہ کہنا فضول بات ہے کہ ایران زمینی حملے کے لیے تیار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-6 16:13 GMT+5 , Processed in 0.049633 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list