ایران جنگ: پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو اربوں ڈالرز کا نقصان، اضافی فنڈز درکار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562707_5536044_14_updates.jpg---فائل فوٹو
ایران سے جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو تقریباً 3.7 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔
واشنگٹن ڈی سی میں قائم تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کی ایک رپورٹ کے مطابق جنگ کے اخراجات موجودہ بجٹ میں شامل نہیں تھے، کسی نہ کسی مرحلے پر امریکی محکمۂ دفاع کو اضافی فنڈز درکار ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562688_110811_updates.jpg
سستے ایرانی ڈرونز نے مہنگے امریکی فضائی دفاعی نظام کی کمزوری بے نقاب کر دی
ایران کا شاہد ڈرون تکون نما لوئٹرنگ میونیشن ہے جس کی لمبائی تقریباً 11 فٹ ہوتی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سی ایس آئی ایس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے کم لاگت گولہ بارود کی طرف جانے سے گولہ بارود کی قیمت کم ہو جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق تنازع کے اخراجات کو صرف موجودہ بجٹ سے پورا کرنا سیاسی اور عملی طور پر مشکل ہو سکتا ہے۔
Pages:
[1]