Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 614|Reply: 0

ایران جنگ: پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو اربوں ڈالرز کا نقصان، اضافی فنڈز درکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207442
Post time 2026-3-6 18:10:34 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

ایران سے جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو تقریباً 3.7 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔

واشنگٹن ڈی سی میں قائم تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کی ایک رپورٹ کے مطابق جنگ کے اخراجات موجودہ بجٹ میں شامل نہیں تھے، کسی نہ کسی مرحلے پر امریکی محکمۂ دفاع کو اضافی فنڈز درکار ہوں گے۔   
سستے ایرانی ڈرونز نے مہنگے امریکی فضائی دفاعی نظام کی کمزوری بے نقاب کر دی

ایران کا شاہد ڈرون تکون نما لوئٹرنگ میونیشن ہے جس کی لمبائی تقریباً 11 فٹ ہوتی ہے۔   

سی ایس آئی ایس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے کم لاگت گولہ بارود کی طرف جانے سے گولہ بارود کی قیمت کم ہو جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق تنازع کے اخراجات کو صرف موجودہ بجٹ سے پورا کرنا سیاسی اور عملی طور پر مشکل ہو سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-6 16:13 GMT+5 , Processed in 0.051691 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list