slotcosino Publish time 2026-3-6 20:46:04

جنگ جاری رہی تو تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562733_1917996_Qatari-Energy-Minister-Saad-bin-Sherida-Al-Kaabi_updates.jpgقطری وزیرِ توانائیسعد شريد تالكعبی—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر قطر کی جانب سے تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے وزیرِ توانائی سعد شريد تالكعبی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک چند ہفتوں میں توانائی کی پیداوار روک سکتے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562735_033259_updates.jpg
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار تبدیلی کی تجویز منظور کرلی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی مدت کی منظوری دیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ان کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ عالمی معیشت کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔

قطر کے وزیرِ توانائی نے کہا ہے کہ جنگ خلیجی ممالک سے توانائی کی برآمدات روک دے گی اور کشیدگی بڑھی تو چند ہفتوں میں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے۔
Pages: [1]
View full version: جنگ جاری رہی تو تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی