Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 992|Reply: 0

جنگ جاری رہی تو تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207555
Post time Yesterday 20:46 | Show all posts |Read mode
  قطری وزیرِ توانائی  سعد شريد تالكعبی—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر قطر کی جانب سے تیل کی قیمتوں سے متعلق بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کے وزیرِ توانائی سعد شريد تالكعبی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک چند ہفتوں میں توانائی کی پیداوار روک سکتے ہیں۔   
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار تبدیلی کی تجویز منظور کرلی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی مدت کی منظوری دیں گے۔   

ان کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ عالمی معیشت کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔

قطر کے وزیرِ توانائی نے کہا ہے کہ جنگ خلیجی ممالک سے توانائی کی برآمدات روک دے گی اور کشیدگی بڑھی تو چند ہفتوں میں تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 00:09 GMT+5 , Processed in 0.050674 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list