slotcosino Publish time 2026-3-7 01:58:35

اسرائیلی فوج کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے قریبی ساتھی اصغر حجازی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562760_9237972_Asghr_updates.jpgفوٹو: ایرانی میڈیا

اسرائیلی فوج نے ایرانی سپریم لیڈر دفتر کے قائم مقام چیف آف اسٹاف اصغر حجازی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ تہران میں ایک سینئر ایرانی کمانڈر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-06/1562748_062619_updates.jpg
لبنان: حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیر کے بیٹے سمیت کئی فوجیوں کو زخمی کردیا

رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وزیرِ خزانہ بزلئیل سموٹریچ کا بیٹے بھی لبنانی سرحد کے قریب جھڑپوں میں زخمی ہونے والے فوجیوں میں شامل ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں اصغر حجازی کو ہدف بنایا گیا ہے، ایرانی سینئر کمانڈر کو سپریم لیڈر دفتر کے قائم مقام چیف آف اسٹاف بتایا جا رہاہے۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی آیت اللّٰہ خامنہ ای کو شہید کرنے کے بعداسی ہفتے کے آغاز میں کی گئی، تاہم حملےمیں اصغر حجازی کو نقصان پہنچنے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی۔
Pages: [1]
View full version: اسرائیلی فوج کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے قریبی ساتھی اصغر حجازی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ