Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 542|Reply: 0

اسرائیلی فوج کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے قریبی ساتھی اصغر حجازی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207582
Post time 6 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایرانی میڈیا  

اسرائیلی فوج نے ایرانی سپریم لیڈر دفتر کے قائم مقام چیف آف اسٹاف اصغر حجازی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ تہران میں ایک سینئر ایرانی کمانڈر کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔   
لبنان: حزب اللّٰہ نے اسرائیلی وزیر کے بیٹے سمیت کئی فوجیوں کو زخمی کردیا

رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے وزیرِ خزانہ بزلئیل سموٹریچ کا بیٹے بھی لبنانی سرحد کے قریب جھڑپوں میں زخمی ہونے والے فوجیوں میں شامل ہے۔   

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں اصغر حجازی کو ہدف بنایا گیا ہے، ایرانی سینئر کمانڈر کو سپریم لیڈر دفتر کے قائم مقام چیف آف اسٹاف بتایا جا رہا  ہے۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی آیت اللّٰہ خامنہ ای کو شہید کرنے کے بعد  اسی ہفتے کے آغاز میں کی گئی، تاہم حملے  میں اصغر حجازی کو نقصان پہنچنے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 08:04 GMT+5 , Processed in 0.046631 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list