ایرانی شہر بندر عباس میں 4 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1562935_916970_Earth-Quake-5_updates.jpg—فائل فوٹوایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں 4 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کے مغربی حصے میں آیا ہے جس کا مرکز 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-03/1561562_124844_updates.jpg
ایران میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ
ایرانی صوبے فارس میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
زلزلے سے فوری طور پر کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔
یاد رہے کہ 4 روز قبلبھی ایران کے گریش ریجن میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
Pages:
[1]