slotcosino Publish time 2026-3-7 17:34:16

ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے: ترجمان اوگرا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1562958_7922498_05_updates.jpg—فائل فوٹو

ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل وافر ہے، کوئی قلت نہیں ہے۔

جیو نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ قیمت بڑھنے سے پہلے زیادہ سے زیادہ تیل خریدنا چاہتے تھے، مارکیٹ میں اب افواہیں دم توڑ گئیں، افراتفری ختم ہو چکی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-03-07/1562774_041140_updates.jpg
پٹرول اور ڈیزل 55 روپے مہنگے، عالمی صورتحال کے پیش نظر مزید سخت فیصلے بھی کریں گے، حکومت

اسلام آباد حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترحمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے پیٹرول پمپس کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، آئل کمپنیوں پر بھی گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قلت، ذخیرہ اندوزی یا زائد قیمت میں ملوث پیٹرول پمپس کی فوری اطلاع دیں۔
Pages: [1]
View full version: ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے: ترجمان اوگرا