Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 197|Reply: 0

ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے: ترجمان اوگرا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207684
Post time 2026-3-7 17:34:16 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل وافر ہے، کوئی قلت نہیں ہے۔

جیو نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ قیمت بڑھنے سے پہلے زیادہ سے زیادہ تیل خریدنا چاہتے تھے، مارکیٹ میں اب افواہیں دم توڑ گئیں، افراتفری ختم ہو چکی۔   
پٹرول اور ڈیزل 55 روپے مہنگے، عالمی صورتحال کے پیش نظر مزید سخت فیصلے بھی کریں گے، حکومت

اسلام آباد حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...   

ترحمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے پیٹرول پمپس کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، آئل کمپنیوں پر بھی گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قلت، ذخیرہ اندوزی یا زائد قیمت میں ملوث پیٹرول پمپس کی فوری اطلاع دیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 13:32 GMT+5 , Processed in 0.055655 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list