slotcosino Publish time 2026-3-7 20:48:52

جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1562979_623572_univercity-of-Karachi-1_updates.jpgجامعہ کراچی—فائل فوٹو

جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی میں 9 مارچ سے رمضان المبارک کے اختتام تک صبح کی کلاسزآن لائن ہوں گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کی سہولت کے پیش نظر جامعہ کراچی انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-12/1536889_031945_updates.jpg
کراچی: جامعہ کراچی کا ایچ ای سی کی نئی الحاق پالیسی پر تحفظات کا اظہار

جامعہ کراچی کی جانب سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی نئی الحاق پالیسی پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

جامعہ کراچی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ مسائل کا خدشہ ہے۔

انتظامیہ نے کہا کہ اب جامعہ کراچی کی تمام مارننگ کلاسز آن لائن منعقد کی جائیں گی۔
Pages: [1]
View full version: جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ