Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 194|Reply: 0

جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
207723
Post time 2026-3-7 20:48:52 | Show all posts |Read mode
  جامعہ کراچی—فائل فوٹو

جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی میں 9 مارچ سے رمضان المبارک کے اختتام تک صبح کی کلاسزآن لائن ہوں گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کی سہولت کے پیش نظر جامعہ کراچی انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا ہے۔   
کراچی: جامعہ کراچی کا ایچ ای سی کی نئی الحاق پالیسی پر تحفظات کا اظہار

جامعہ کراچی کی جانب سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی نئی الحاق پالیسی پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔   

جامعہ کراچی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ مسائل کا خدشہ ہے۔

انتظامیہ نے کہا کہ اب جامعہ کراچی کی تمام مارننگ کلاسز آن لائن منعقد کی جائیں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-7 16:39 GMT+5 , Processed in 0.051190 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list