مشرقِ وسطیٰ کی جنگ بھارتی مسلمانوں کے لیے نیا چیلنج بن گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563202_478259_9_updates.jpgفائل فوٹو
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی بھارتی مسلمانوں کے لیے ایک نئے چیلنج کے طور پر سامنے آئی ہے۔
بھارتی جریدے کے مطابق بھارت میں ہندوتوا سیاست کے باعث مسلمانوں کی وفاداری پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق وزیرِاعظم مودی کی قیادت میں ہندوتوا ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کی وفاداری کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان کے جذبات و ردعمل کو مشکوک بنایا جا رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-23/1522245_100813_updates.jpg
بھارت میں مسلمانوں کے گھر گرانے کے سلسلے میں شدت آ گئی
بھارت میں مسلمانوں کے گھر بلڈوز کرنے کے سلسلے میں شدت آ گئی، مزید درجنوں گھر گرا دیے گئے، بھارتی سپریم کورٹ نے عمارتوں کے گرائے جانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے، لیکن وہاں گھر گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
بھارتی جریدے کے مطابق علی خامنہ ای کی شہادت پر سوگ منانا انتہا پسند ہندو عناصر سے برداشت نہ ہوا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہا پسند ہندو گروہ مسلمانوں کو غدار اور بے حس ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Pages:
[1]