Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 104|Reply: 0

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ بھارتی مسلمانوں کے لیے نیا چیلنج بن گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-8 19:35:01 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی بھارتی مسلمانوں کے لیے ایک نئے چیلنج کے طور پر سامنے آئی ہے۔

بھارتی جریدے کے مطابق بھارت میں ہندوتوا سیاست کے باعث مسلمانوں کی وفاداری پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وزیرِاعظم مودی کی قیادت میں ہندوتوا ایجنڈے کے تحت مسلمانوں کی وفاداری کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان کے جذبات و ردعمل کو مشکوک بنایا جا رہا ہے۔   
بھارت میں مسلمانوں کے گھر گرانے کے سلسلے میں شدت آ گئی

بھارت میں مسلمانوں کے گھر بلڈوز کرنے کے سلسلے میں شدت آ گئی، مزید درجنوں گھر گرا دیے گئے، بھارتی سپریم کورٹ نے عمارتوں کے گرائے جانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے، لیکن وہاں گھر گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔    

بھارتی جریدے کے مطابق علی خامنہ ای کی شہادت پر سوگ منانا انتہا پسند ہندو عناصر سے برداشت نہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہا پسند ہندو گروہ مسلمانوں کو غدار اور بے حس ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 15:25 GMT+5 , Processed in 0.050096 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list