چمن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک خارجی ہلاک
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563206_7987675_11_updates.jpgفائل فوٹوز
چمن سیکٹر کے سرحدی علاقے میں 3 سے 4 خوارج پر مشتمل گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے سرحدی باڑ کی حفاظت اور دراندازی روکنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-04/1561864_022227_updates.jpg
آپریشن غضب للحق: طورخم کے قریب دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کمانڈر ہلاک
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افغان طالبان کمانڈر کا تعلق جلال آباد سے تھا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے سرحدی باڑ کاٹنے کی کوشش کرنے والے خوارج کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک خارجی دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق خارجی دہشت گردوں سے 4 سے 5 آئی ای ڈیز اور باڑ کاٹنے کا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
Pages:
[1]