slotcosino Publish time 2026-3-9 15:03:59

ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنیوالی پاکستانی ہاکی ٹیم وطن پہنچ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563420_4109466_News2_updates.jpg
فوٹو بشکریہ ایکس

ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی ہے۔

اسلام آباد ایئر پورٹ پر پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، کھلاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے مصر میں ورلڈ کپ کوالیفائیر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، پاکستان ٹیم نے 8 سال بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-07/1562940_114646_updates.jpg
صدر و وزیرِ اعظم کا ہاکی ٹیم کے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر اظہارِ مسرت

صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم نے ہاکی ٹیم کو طویل وقفے کے بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ہاکی ورلڈ کپ 14 اگست سے بیلجیئم اور نیدرلینڈ میں شروع ہو گا جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم پرو لیگ کے 2 ایونٹ کھیلے گی۔
Pages: [1]
View full version: ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنیوالی پاکستانی ہاکی ٹیم وطن پہنچ گئی