کراچی: گزشتہ ہفتے پولیس مقابلوں میں 63 ملزمان گرفتار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563431_5161268_Arrest3_updates.jpg—فائل فوٹو
کراچی میں گزشتہ 1 ہفتے کے دوران ہوئے پولیس مقابلوں میں 47 زخمی ڈاکوؤں سمیت 63 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران 1 ہزار 234 سے زائد مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-08/1563162_083248_updates.jpg
کراچی: لیاری میں کارروائی، منشیات فروش گروہ کے 2 اہم کارندے گرفتار
ایس آئی یو حکام کے مطابق کارروائی میں بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے 2 اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
منشیات فروشی میں ملوث ملزمان سے 11 کلو سے زائد مختلف اقسام کی منشیات برآمد ہوئی ہے۔
ترجمان پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 111 مختلف اقسام کا غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
Pages:
[1]