Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 664|Reply: 0

کراچی: گزشتہ ہفتے پولیس مقابلوں میں 63 ملزمان گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 16:22:24 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

کراچی میں گزشتہ 1 ہفتے کے دوران ہوئے پولیس مقابلوں میں 47 زخمی ڈاکوؤں سمیت 63 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران 1 ہزار 234 سے زائد مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔   
کراچی: لیاری میں کارروائی، منشیات فروش گروہ کے 2 اہم کارندے گرفتار

ایس آئی یو حکام کے مطابق کارروائی میں بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے 2 اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔   

منشیات فروشی میں ملوث ملزمان سے 11 کلو سے زائد مختلف اقسام کی منشیات برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 111 مختلف اقسام کا غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:55 GMT+5 , Processed in 0.044885 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list