بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563515_8225377_Schools-in-Karachi_updates.jpgبلوچستان میں تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے۔
کوئٹہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابقتمام اسکول خطے میں موجودہ حالات کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔
نوٹیفیکشن کے مطابق سیکریٹری کالجز نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز بھی 23 مارچ تک بند رہیں گی۔
کوئٹہ سے صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول انرولمنٹ مہم اور ڈیجیٹل اسکول مردم شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔
Pages:
[1]