Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 495|Reply: 0

بلوچستان میں تعلیمی ادارے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208480
Post time 2026-3-10 00:10:04 | Show all posts |Read mode
  

بلوچستان میں تعلیمی ادارے کل سے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے۔

کوئٹہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  تمام اسکول خطے میں موجودہ حالات کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔  

نوٹیفیکشن کے مطابق سیکریٹری کالجز نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز بھی 23 مارچ تک بند رہیں گی۔  

کوئٹہ سے صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول انرولمنٹ مہم اور ڈیجیٹل اسکول مردم شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-9 22:34 GMT+5 , Processed in 0.046541 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list