slotcosino Publish time 2026-3-10 15:07:36

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کاروبار روک دیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563702_253814_5_updates.jpg
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے بعد کاروبار روک دیا گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 9303 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 55 ہزار 783 پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے آغاز پر کے ایس سی 30 انڈیکس 6.7 فیصد بڑھنے پر کاروبار 45 منٹ کے لیے معطل کر دیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563421_093226_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی، 11015 پوائنٹس کی کمی

گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار 496 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 55 ہزار 294 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 56 ہزار 209 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 46 ہزار 480 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کاروبار روک دیا گیا