Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 126|Reply: 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کاروبار روک دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
208635
Post time 2026-3-10 15:07:36 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے بعد کاروبار روک دیا گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 9303 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 55 ہزار 783 پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے آغاز پر کے ایس سی 30 انڈیکس 6.7 فیصد بڑھنے پر کاروبار 45 منٹ کے لیے معطل کر دیا گیا۔   
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی، 11015 پوائنٹس کی کمی

گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار 496 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔   

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 55 ہزار 294 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 56 ہزار 209 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 46 ہزار 480 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-10 11:31 GMT+5 , Processed in 0.051032 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list