نیتن یاہو کی جنگ کی ذمہ داری ایرانیوں پر ڈالنے کی کوشش
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1563887_2458909_%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86_updates.jpgفائل فوٹواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ کی زمہ داری ایرانی عوام پر ڈالنےکی کوشش کردی۔
اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ نے مدد مانگی تھی، مدد پہنچ چکی ہے۔
نیتن یاہو نے ایران کے عوام کو اُکسایا کہ اب ایرانی حکومت ہٹا کر آزادی حاصل کریں، آزادی کے لیے آپ کو اُٹھ کھڑا ہونا ہوگا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1563847_013051_updates.jpg
ایسی کوئی رپورٹ نہیں کہ ایران نے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھائیں، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایسی کوئی رپورٹ نہیں کہ ایران نے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھائی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے مزید کہا کہ ایسے حالات پیدا کررہے ہیں کہ ایرانی اپنی تقدیر خود سنبھالیں۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل ایران سے لامحدود جنگ نہیں چاہتا، جنگ ختم کرنے کے وقت پر امریکا سے مشاورت کریں گے۔
Pages:
[1]