slotcosino Publish time 2026-3-11 15:49:40

ایشیائی اسٹاک بازاروں میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1564005_3577640_sttoocckk-green_updates.jpg
--- فائل فوٹو

ایشیائی اسٹاک بازاروں میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں بیشتر ایشیائی انڈیکسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جاپان کی اسٹاک مارکیٹ میں نکئی انڈیکس 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 55607 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ہانگ کانگ میں ہینگ سینگ انڈیکس 0.07 فیصد بڑھ کر 25979 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے، جبکہ چین کا اے ففٹی انڈیکس 1 فیصد اضافے سے 14868 ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-10/1563712_112225_updates.jpg
عالمی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان

جاپان کی اسٹاک مارکیٹ میں نکئی انڈیکس 2.15 فیصد اضافے کے ساتھ 53863 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

تھائی لینڈ کے ایس ای ٹی انڈیکس میں بھی مثبت رجحان رہا اور یہ 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1426 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

جنوبی کوریا کی مارکیٹ کاسپی میں نمایاں تیزی دیکھی گئی، جہاں انڈیکس 3.7 فیصد اضافے کے بعد 5735 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

بھارت کا سینسیکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 77897 پوائنٹس پر موجود ہے۔
Pages: [1]
View full version: ایشیائی اسٹاک بازاروں میں کاروبار کا ملا جلا رجحان