ایشیائی اسٹاک بازاروں میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں بیشتر ایشیائی انڈیکسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
جاپان کی اسٹاک مارکیٹ میں نکئی انڈیکس 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 55607 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
ہانگ کانگ میں ہینگ سینگ انڈیکس 0.07 فیصد بڑھ کر 25979 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے، جبکہ چین کا اے ففٹی انڈیکس 1 فیصد اضافے سے 14868 ہے۔
عالمی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان
جاپان کی اسٹاک مارکیٹ میں نکئی انڈیکس 2.15 فیصد اضافے کے ساتھ 53863 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
تھائی لینڈ کے ایس ای ٹی انڈیکس میں بھی مثبت رجحان رہا اور یہ 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1426 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
جنوبی کوریا کی مارکیٹ کاسپی میں نمایاں تیزی دیکھی گئی، جہاں انڈیکس 3.7 فیصد اضافے کے بعد 5735 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
بھارت کا سینسیکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 77897 پوائنٹس پر موجود ہے۔