slotcosino Publish time 2026-3-11 16:28:40

آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان نے بحرِ احمر کے راستے تیل لینا شروع کر دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1564013_7475127_02_updates.jpg—فائل فوٹو

آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پاکستان نے بحرِ احمر کے راستے تیل لینا شروع کر دیا۔

پی این ایس سی کا جہاز لاہور سعودی عرب کی ینبع پورٹ پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق جہاز پاکستان کے لیے 73 ہزار ٹن خام تیل کے ساتھ کل کراچی کے لیے روانہ ہو گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-09/1563498_044311_updates.jpg
آبنائے ہرمز کی بندش، تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

دوران کاروباربرینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 117ڈالر فی بیرل تک پہنچی، تیل کی قیمتوں میں کمی کےلیے جی7ممالک متحرک ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

شپنگ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی این ایس سی کا ایک اور جہاز شالیمار وار زون سے تیل لادنے میں کامیاب ہو گیا جو فجیرا سے تیل لادنے کے بعد کراچی روانہ ہو گیا۔

شپنگ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہرمز کی بندش کے سبب پی این ایس سی کے 2 جہاز کراچی اور چارٹر پی الیکی پھنس گئے۔
Pages: [1]
View full version: آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان نے بحرِ احمر کے راستے تیل لینا شروع کر دیا