Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 980|Reply: 0

آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان نے بحرِ احمر کے راستے تیل لینا شروع کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209069
Post time 2026-3-11 16:28:40 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پاکستان نے بحرِ احمر کے راستے تیل لینا شروع کر دیا۔

پی این ایس سی کا جہاز لاہور سعودی عرب کی ینبع پورٹ پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق جہاز پاکستان کے لیے 73 ہزار ٹن خام تیل کے ساتھ کل کراچی کے لیے روانہ ہو گا۔   
آبنائے ہرمز کی بندش، تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

دوران کاروباربرینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 117ڈالر فی بیرل تک پہنچی، تیل کی قیمتوں میں کمی کےلیے جی7ممالک متحرک ہوگئے۔   

شپنگ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی این ایس سی کا ایک اور جہاز شالیمار وار زون سے تیل لادنے میں کامیاب ہو گیا جو فجیرا سے تیل لادنے کے بعد کراچی روانہ ہو گیا۔

شپنگ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہرمز کی بندش کے سبب پی این ایس سی کے 2 جہاز کراچی اور چارٹر پی الیکی پھنس گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 13:41 GMT+5 , Processed in 0.049952 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list