slotcosino Publish time 2026-3-12 00:55:38

ایران کا امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-03-11/1564087_3697326_if_updates.jpgفوٹو: الجزیرہ

ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایرانی وزیر کھیل احمد دنیا مالی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ایرانفیفا فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کے اسرائیل پر حملے اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد حالات ایسے نہیں رہے کہ ایران عالمی ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکے۔

ایرانی وزیر نے کہا کہ امریکی حکومت نے ہمارے لیڈر کو قتل کیا ہے تو ہم کسی صورت ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتے، ہمارے بچے محفوظ نہیں اور موجودہ حالات میں شرکت ممکن نہیں۔
Pages: [1]
View full version: ایران کا امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ