Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 979|Reply: 0

ایران کا امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-12 00:55:38 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: الجزیرہ  

ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایرانی وزیر کھیل احمد دنیا مالی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ایران  فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کے اسرائیل پر حملے اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد حالات ایسے نہیں رہے کہ ایران عالمی ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکے۔

ایرانی وزیر نے کہا کہ امریکی حکومت نے ہمارے لیڈر کو قتل کیا ہے تو ہم کسی صورت ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتے، ہمارے بچے محفوظ نہیں اور موجودہ حالات میں شرکت ممکن نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-11 21:17 GMT+5 , Processed in 0.067746 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list