Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 546|Reply: 0

برطانیہ: بچوں میں فلو کی شرح میں خطرناک اضافہ، ویکسینیشن کی وارننگ جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-10 04:48:06 | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ میں ننھے طالب علموں کی بہت بڑی تعداد کے فلو میں مبتلا ہونے کے بعد جہاں تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے، وہیں اسپتالوں میں داخلے کی شرح میں 3 گنا تک خوفناک اضافے کے بعد این ایچ ایس کی طرف سے سپر فلو کے خطرے کے پیشٍ نظر فوری طور پر ویکسی نیشن وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

لندن سے برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسپتالوں میں 3 گنا تک مریضوں کی تعداد میں اضافے اور تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد برطانیہ میں سپر فلو کے خطرے کے پیشِ نظر ہنگامی طو رپر فلو ویکسی نیشن کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

این ایچ ایس کی طرف سے ویکسی نیشن وارننگ کو سنجیدگی سے لینے کی تلقین کی گئی ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیلتھ سروس کا کہنا ہے کہ موسمِ سرما کے دوران فلو کی طاقتور لہر پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

گزشتہ سال کی نسبت اب تک مریضوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ اور اسپتالوں میں داخلے کی شرح بلند ہو رہی ہے۔

2024ء میں 89 کے مقابلے میں دارالحکومت میں یومیہ تقریباً 259 کی تعداد ریکارڈ کی گئی۔

این ایچ ایس کی طرف سے وارننگ میں کہا گیا ہے کہ فوری طو ر پر فلو سے بچاﺅ اور کرسمس سے قبل بیماری سے بچنے کے لیے ویکسین کا سہارا لیا جائے۔

دوسری طرف طبی ماہرین نے صورتِ حال کے پیشِ نظر جونیئر ڈاکٹرز سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:46 GMT+5 , Processed in 0.047099 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list