Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 430|Reply: 0

اسرائیل کی جانب سے اساتذہ کے پرمٹ منسوخ کرنے کیخلاف بیت المقدس میں مسیحی اسکولوں نے ہڑتال کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193883
Post time 2026-1-15 23:28:08 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسرائیلی میڈیا  

اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں آباد مسیحی اساتذہ کے پرمٹ محدود اور منسوخ کرنے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں مسیحی اسکولز نے ہڑتال کردی۔

اسرائیلی اقدام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں نجی اسکولوں نے کلاسز معطل کر دی ہیں، جس کے نتیجے میں ہزاروں طلبہ کی تعلیم متاثر ہونا شروع ہوگئی۔   
اسرائیل سے منسلک کمپنی کا شہریوں کو خفیہ طور پر غزہ سے نکالنے کا انکشاف

اسرائیل سے منسلک کمپنی کا شہریوں کو خفیہ طور پر غزہ سے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔   

یہ ہڑتال جنرل سیکریٹریٹ آف کرسچن ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ان یروشلم کی جانب سے  کی گئی، جس میں بعد ازاں مقبوضہ بیت المقدس کے تمام نجی اسکول شامل ہو گئے۔

اس اقدام سے تقریباً 20 ہزار طلبہ متاثر ہوئے ہیں، جن میں 15 مسیحی اسکولوں کے 8,500 طلبہ بھی شامل ہیں۔

جنرل سیکریٹریٹ نے بتایا کہ اسرائیلی فیصلے کے باعث 171 اساتذہ اور عملے کے ارکان براہِ راست متاثر ہوئے ہیں، یہ تعداد شہر کے تمام نجی اسکولوں میں کام کرنے والے تقریباً 300 اساتذہ میں سے نصف سے زیادہ بنتی ہے۔   
غزہ: امتحانی نتائج کا اعلان، کئی کامیاب طلبہ شہید ہوچکے

اکتوبر کے آخر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد اسرائیلی فضائی حملے میں دوحہ اپنے خاندان کے 18 افراد کے ساتھ شہید ہوگئیں۔ دوحہ کو عزم و ہمت کی مثال سمجھا جاتا تھا، مگر ان کا خواب جنگ کی نذر ہوگیا۔   

اسرائیل نے فلسطینی ڈگری رکھنے والے مقامی اساتذہ کی بھرتی پر بھی پابندی لگا رکھی ہے، قابض ریاست نے  مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی اسکولوں کو ان اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے سے بھی روکا جنہوں نے فلسطینی جامعات سے ڈگریاں حاصل کی ہیں، چاہے وہ خود مغربی کنارے کے رہائشی ہی کیوں نہ ہوں، جبکہ گزشتہ برس سے مغربی کنارے سے نئے اساتذہ کی بھرتی پر بھی پابندی عائد ہے۔

اسرائیل نے غزہ جنگ کے بعد فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوامِ متحدہ کے ادارے انروا (UNRWA) کے زیرِ انتظام بیت المقدس کے 6 اسکول بھی بند کر دیے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:35 GMT+5 , Processed in 0.046647 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list