Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 381|Reply: 0

اوساکا ایکسپو 2025: ’ہیومن واشنگ مشین‘ کی دھوم مچ گئی

[Copy link]

2286

Threads

0

Posts

6862

Credits

论坛元老

Credits
6862
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  
— تصویر بشکریہ جاپان ٹائمز

جاپانی کمپنی نے ’ہیومن واشنگ مشین‘ متعارف کروا دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوساکا ایکسپو 2025 میں جاپانی کمپنی نے ’ہیومن واشنگ مشین‘ متعارف کروا دی ہے جو 15 منٹ میں انسان کے جسم کو صاف اور خشک کرسکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اوساکا ایکسپو 2025 کا آغاز رواں سال اپریل میں ہوا تھا جو 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔   
جاپانی کمپنی آئندہ برس ہیومن واشنگ مشین متعارف کروائے گی

ایک جاپانی کمپنی ہیومن واشنگ مشین لانچ کرنے والی ہے۔ اوساکا میں قائم شاور ہیڈ میکر سائنس کمپنی نے ایک نئی اور جدید ترین واشنگ مشین جو کہ انسانوں کے لیے ہوگی۔    

رواں سال اس ایکسپو کی تھیم ’ڈیزائننگ فیوچر سوسائٹی فار اوو لائف‘ رکھی گئی ہے، جس میں دنیا پھر سے مختلف کمپنیاں نت نئے خیالات اور ٹیکنالوجیز کی نمائش کر رہی ہیں، جو انسانی زندگی کو مزید آسان اور سہلتوں سے آراستہ کرنے میں مدد فراہم کرسکتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس جدید واشنگ مشن کا جاپانی نام ’میرائی ننجین سینتاکوکی‘ یعنی ہیومن واشنگ مشین آف دی فیوچر ہے۔ اسے ’سائنس کو‘ نامی جاپانی کمپنی نے تخلیق کیا ہے اور اس مشین کی تخلیق میں اے آئی ٹیکنالوجی، مائیکرو بلبلز اور اسپا کے تجربے کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔   
— تصویر بشکریہ جاپان ٹائمز

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ٹیکنالوجی کمپنی سانیو الیکٹرک نے 1970 میں اس مشین کا تصور پہلی بار پیش کیا تھا، اس تصور سے متاثر ہوکر ’سائنس کو اس مشین کا جدید ورزن اوساکا ایکسپو 2025 میں پیش کیا ہے اور ایکسپو میں موجود 100 شرکاڑ خود اس کا تجربہ بھی کرسکیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 14:02 GMT+8 , Processed in 0.058224 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list