Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 644|Reply: 0

پاکستان اور امریکا کی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2026-1-16 04:02:04 | Show all posts |Read mode
  ویڈیو گریب۔آئی ایس پی آر

پاکستان اور امریکا کی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا ہے، مشق 8 جنوری سے 16جنوری تک جاری رہے گی۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے حوالے سے آج نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں معزز مہمانوں کے لیے تقریب ہوئی، جس میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور سینئر امریکی فوجی شخصیات نے تقریب میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مہمانوں کو مشق کی اہمیت، مقاصد اور انعقاد کے حوالے سے بریف کیا گیا۔    ویڈیو گریب۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ملکوں کی افواج کے شرکاء نے اعلیٰ سطح کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا، معزز مہمانوں نےمشق کےشرکاء کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔    ویڈیو گریب۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد دہشت گردی سے نمٹنے کے تجربات کے ذریعے دو طرفہ فوجی تعاون کو بڑھانا، دہشت گردی سے نمٹنے کی مشقوں اور طریقہ کار کو مزید موثر بنانا اور باہمی ہم آہنگی کی صلاحیت کو فروغ دےکر دو طرفہ فوجی تعاون کو مضبوط کرنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:01 GMT+5 , Processed in 0.046273 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list