Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 643|Reply: 0

امارات کے کاروباری فری زونز میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تیزی

[Copy link]

2286

Threads

0

Posts

6862

Credits

论坛元老

Credits
6862
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  

متحدہ عرب امارات کے کاروباری فری زونز میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں تیزی آگئی ہے، امارات کے 70 فیصد نئے لائسنس فری زونز سے جاری کیے گئے۔

یہ اعداد و شمار ابوظبی سے اماراتی وزارت مالیات نے جاری کیے۔ جس کے مطابق رواں برس کے پہلے 9 ماہ میں 32 ہزار سے زائد نئے لائسنس فری زونز میں رجسٹرڈ ہوئے۔

کاروباری فری زونز کے فعال تجارتی لائسنسوں کی تعداد 2 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی۔ دبئی کی فری زونز میں سب سے زیادہ معاشی سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

  • دبئی میں جائیداد کے شعبے کا عروج، ہر روز نئی اسکیم کا اعلان  
  • دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی  




دبئی کے فری زونز میں ایک لاکھ 27 ہزار فعال تجارتی لائسنس رجسٹرڈ ہوئے۔ دبئی نے رواں سال کے 25 فیصد نئے لائسنس جاری کیے۔  

اماراتی ریاست راس الخیمہ میں فری زون لائسنسوں میں47 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ شارجہ میں تجارتی لائسنسوں میں 12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  

ابوظبی کے فری زونز میں 2,500 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔ معاشی ماہرین کے مطابق اماراتی فری زونز کی مقبولیت آسان قوانین اور غیرملکی ملکیت کی آزادی کے باعث ہوئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 14:01 GMT+8 , Processed in 0.051539 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list